TV Channel Islam Channel Urdu

Arshad Nadeems javelin throw sets a new Commonwealth Games record







ارشد ندیم کی جیولن تھرو سے کامن ویلتھ گیمز میں نیا ریکارڈ

ارشد ندیم سب سے طویل تھرو پھینکنے والے جنوبی ایشیا کے پہلے اور ایشیا کے دوسرے ایتھلیٹ بن گئے ہیں

ارشد ندیم نے جیولین تھرو مقابلے میں 90.18 میٹرز دور جیولین تھرو کر کے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا ہے بلکہ انھوں نے کامن ویلتھ گیمز مقابلوں کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔

ارشد ندیم نے جیت کی خوشی میں سجدہ شکر ادا کیا اور اپنے تمام فینز کا شکریہ بھی ادا کیا